محمد حسین محنتی سندھ کے دوروزہ دورے پر روانہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی سندھ کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوگئے، وہ اتوار16دسمبر کو کل ضلع حیدرآباد اور 17دسمبر کو ضلع مٹیاری کا دورہ کریں گے، جہاں پر وہ مختلف مقامات پر دعوتی وتنظیمی اور عوامی اجتماعات ،تنظیم اساتذہ کی تربیت گاہ، یوم سقوط ڈھاکہ کی تقاریب سے خطاب کریں گے،صوبائی،ضلعی ومقامی رہنماء بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں