ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹنٹس کے درمیان معاہدے پر دستخط
جمعرات 21 مارچ 2019 18:16
(جاری ہے)
اس موقع پر ایک سادہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد یونیوسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدشبیب الحسن نے کہا کہ باہمی اشتراک کا معاہدہ کثیر المقاصد ہے جس کے تحت دونوں تعلیمی ادارے نہ صرف مشترکہ کانفرنسز، سیمینارز، ورکشاپس اور ٹریننگ پروگراموں کا اہتمام کریں گے بلکہ علمی ریسرچ کے علاوہ پیشہ ورانہ سرٹیفیکٹ کورسز کا بھی انعقاد کریں گے۔
پیفا کے صدر علی لطیف نے اظہار ِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا میں طلبأ کو جدید تعلیمی و عملی مہارتوں سے لیس کرنا اور انہیںمناسب ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنا نہایت اہم ہے۔ قبل ازیں پیفا اور ہمدرد یونیورسٹی کے افسران نے مشرکہ طور پر ہمدرد یونیورسٹی کیمپس میں جاری شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودے لگائے۔ اور بعد ازاں ادارہ ٴ سعید اور کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ