کراچی،جماعت اسلامی کا جے یو پی کے صوبائی صدر مفتی ابراہیم قادری کے سسر کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

منگل 18 جون 2019 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم صوبہ کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر کے شیخ الحدیث اور جے یو پی کے صوبائی صدر مفتی ابراہیم قادری کے سسر کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں