اے جی سندھ کا متوقع پنشن کی ادا ئیگی کا اعلا ن

منگل 10 دسمبر 2019 17:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) حکومت سندھ نے اپنے ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کو کسی قسم کی دستا ویزا ت جمع کئے بغیر ایک سا ل کیلئے ما ہا نہ بنیا د پر پینشن کا 65فیصد ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اکا ئو نٹنٹ جنر ل سندھ غفرا ن میمن نے تمام صو با ئی محکمو ں کے سیکریٹریو ں سے در خوا ست کی ہے کہ ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کے پینشن پیپرز جلد جمع کرائیں کیو نکہ یہ سہو لت صر ف ایک سال کیلئے ہوگی ۔یہا ں یہ با ت قا بل ذکر یہ ہے کہ اس سہولت کی فرا ہمی سے ریٹا ئر ہو نے والے ملا زمین کو ما لی فا ئدہ اور ذہنی سکون ہو گا کیو نکہ بعض محکمو ں میں پینشن پیپرز کی تیا ر ی کا کا م بہت زیا دہ طویل اور پیچیدہ ہو تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں