متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر کا پختو ن ثقافت کے عالمی دن کے مو قع پر پیغام

پاکستان مختلف ثقافتو ں کا مجمو عہ ہے اور پختون ثقافت اس میں نما یاں حیثیت رکھتی ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی

بدھ 23 ستمبر 2020 23:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے پختو ن ثقافت کے عالمی دن کے مو قع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان مختلف ثقافتو ں کا مجمو عہ ہے اور پختون ثقافت اس میں نما یاں حیثیت رکھتی ہے پاکستان کے 4صوبو ں میں پختون آبا د ہیں اور وہ اپنی ثقافت کو برقرار رکھے ہو ئے ہیں آج انکے عالمی دن کے مو قع پر میں اور ایم کیو ایم پاکستان پختونو ں کو تہہ دل سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور پختو ن ثقافت پاکستان کی دیگر ثقافتو ں کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت گل دستہ بنا ئے ہو ئے ہیں پاکستان کا امن اور سلا متی اس وقت ممکن ہے کہ تمام ثقافتو ں کے حامل لسانی اکا ئیا ں اپنے حقوق کو حا صل کر یں اور تمام شہر ی بر ابر ی کی بنیا د پر اپنے زند گی بسر کر سکیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں