آئی جی سندھ نے شیریں جناح میں بس ٹرمینل گیٹ پر دھماکے کی رپورٹ فی الفورطلب کر لی

منگل 20 اکتوبر 2020 19:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے شیریں جناح میں بس ٹرمینل کے گیٹ پر دھماکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ساؤتھ سے تمام تر ضروری ابتدائی پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں