جماعت اسلامی سندھ کے امیرکامیاں محمد اسلم کے بھائی ڈاکٹر محمد صادق کی وفات پر تعزیت کااظہار

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 14:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی و دیگر ذمہ داران نے مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم کے بڑے بھائی، پولٹری فارم ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور جماعت اسلامی کے دیرینہ ساتھی ڈاکٹر محمد صادق کی وفات پر گھرے رنج وغم اور دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں