گھراور جائیداد پر قابض حملہ آوربااثرملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے،سکینہ اورنادیہ کلرکی اپیل

بدھ 27 جنوری 2021 00:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما سکینہ کلرپنہورکے چھوٹے بھائی اورصحافی نادیہ کلرکے ماموں قمرالدین پنہورکوشکارپورپولیس کی جانب سیحراست میں لینے اورتشددکرنے کیخلاف سکینہ پنہوراورنادیہ کلرنے کہا ہے کہ شکارپورپولیس ملزمان کیپشت پناہی کررہی ہیانہوں نے ملزمان فیاض منگی اورایازمنگی پرالزام عادکرتے ہوے کہاکہ وہ سکینہ کے بھای بدرالدین پنہورکی کروڑوں روپے کی جایدادپرچھیننے کے لییاسے قتل کیاگیامقتول کی اولادکوسبزباغ دکھاکرہمارے والدین کے گھروں پرقبضہ کرلیا،انہوں نے کہاکہ ملزمان نے سچل تھانیکی حدودمیں سکینہ کے بیٹے وقاح پنہورپرحملہ کیاجوآج اپناذہنی توازن کھوچکاہیانہوں نیوزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ ،آی جی سندھ،اعلی حکام اورانسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیاکہ معاملے کی شفاف انکوائری کراکرہمیں انصاف فراہم جائے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں