معروف نوحہ خواہ سید پرویز آغانقوی کی مجلس برسی کل ہوگی

جمعہ 25 جون 2021 18:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2021ء) معروف نوحہ خواہ سید پرویز آغانقوی کی مجلس برسی کل(ہفتہ)26جون8بجے شب مسجد وامام بارگاہ زین العابدین ناگن چورنگی میں ہوگی، جس میں خطابات علامہ اختر عباس العربی فرمائیں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ حدیث کساء سید مہدی،سلام سید وقاص نقوی،سید میثم نقوی سوز خوانی پیسران استجاب حسن نقوی اور نوحہ خوانی آصف مرزا پارٹی کرینگے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں