فیصل کریم کنڈی سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی کی ملا قات

پیر 18 اکتوبر 2021 22:28

کراچی/کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملا قات کے دوران پارٹی اور میڈیا کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں