جناح اسپتال میں پہلی بارجدید کلینکس قائم کر دی گئی جہاں خواتین کی مختلف بیماریوں کا مفت علاج ہوگا
بدھ 27 مارچ 2024 23:09
(جاری ہے)
اس ضمن میں جناح اسپتال کی پروفیسرحلیمہ یاسمین نے بتایا کہ جناح اسپتال کی گائنی اوپی ڈی میں 5 جدید کلینکس قائم کردیئے گئے ہیں،کلینکس میں فیٹل میٹرنل میڈیسن،گائنی انکولوجی،یوروگائناکولوجی شامل ہیں ۔
کلینکس میں ،کارڈیوابسٹیٹریکس اوربریسٹ فیڈنگ کا کلینکس بھی قائم کیا گیاہے ۔جناح اسپتال کے پروفیسروں کو آغاخان اسپتال کے پروفیسروں نے ایک برس تک ٹریننگ دی ،ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اب جناح اسپتال کے پروفیسروں نے خود او پی ڈی شروع کردی ہے اور بہت جلد جناح اسپتال کے پروفیسر و ڈاکٹرسندھ کے دیگر اسپتالوں کو ٹریننگ دیں گے ۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
غیر ملکی باشندوں پر حملے میں استعمال موٹر سائیکل شوروم سے قسطوں پر حاصل کئے جانے کا انکشاف
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب