ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 29 مارچ 2024 13:40
(جاری ہے)
اجلاس میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے گشت اور سنیپ چیکنگ میں اضافہ جبکہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاری کے لیے مشتر کہ لائحہ عمل تشکیل دیا گیا۔
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ دیئے گئے احکامات کی روشنی میں مروجہ قوانین اور ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کو ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے، کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت، جبری فطرہ، زکواۃ اور شدت پسندی پھیلانے والے عناصر پر کڑی نظررکھنے کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی ازسرنوجائزہ لیا۔ اعلامیہ میں عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی شرپسند عناصر،مشکوک سر گرمی اور ناخوش گوار واقعہ کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار، رینجرز ہیلپ لائن 1101، رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں سکھ سمیت دیگر مذاہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی ہے، گورنر سندھ
توانائی بحران کی موجودگی میں معاشی بحالی ناممکن ہے
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کی27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
قاتل نے 60 سالہ شخص کو کیوں قتل کیا پولیس نے اگلوا لیا
کراچی میں اسمگل ہونے والا ایک لاکھ لیٹر ایرانی ڈیزل برآد
لانڈھی میں گاڑی پر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار
کراچی : سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
ملک بھر سے سڑکوں اورفٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے