انٹرنیشنل اسکواش کا آغاز(کل) ہوگا ،ْپلیئرز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی
چمپئن شپ کا افتتاح اپنے دورکے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چمپئن جہانگیرخان کریں گے ،ْغیر ملکی کھلاڑی شرکت کرینگے
اتوار 18 نومبر 2018 12:50
(جاری ہے)
مینز ایونٹ میں عالمی رینکنگ میں 45 ویں پوزیشن کے حامل مصرکے کریم الفاتحی کوٹاپ سیڈ قراردیا گیا ہے جبکہ مصر ہی کے عالمی نمبر 52 سیڈ 2 کھلاڑی قرار پائے ہیں، ملائیشیا کے ایوان یون سیڈ3 اورپاکستان کے طیب اسلم سیڈ 4 کھلاڑی ہوں گے، پاکستان کے 3 کھلاڑیوں قومی انڈر19 چمپئن نوید رحمان، سعد عبداللہ اورنعمان خان کووائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے، پاکستان کے دیگر8 کھلاڑی فرحان محبوب، فرحان زمان، شاہ جہاں خان، اسرار احمد، سید علی مجتبیٰ شاہ بخاری، خواجہ عادل مقبول، دانش اطلس خان اور عماد فرید بھی مین ڈرا میں شامل ہیں۔
خواتین کی عالمی رینکنگ میں 89 ویں پوزیشن پربراجمان پاکستان کی مدینہ ظفرویمنز ایونٹ کی ٹاپ سیڈ ہیں جبکہ عالمی نمبر99 ملائیشیا کی اوئی کہایان سیڈ2 ہوں گی،مصری کھلاڑی فریدہ اور فرح مومن بالترتیب سید3 اور سیڈ4 ہیں۔چمپئن شپ کا افتتاح اپنے دورکے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چمپئن جہانگیرخان کریں گے جبکہ فائنلز اوراختتامی تقریب کے موقع پرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کراچی مہمان خصوصی کی حیثیت سے انعامات تقسیم کریں گے، انھوں نے کہا کہ 10برس کے بعد غیرملکی پلیئرزکی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے عالمی سطح پر پاکستان کے حوالے سے مثبت تاثرجائے گا، طاہرخانزادہ ٹورنامنٹ ریفری ہوں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار