غوثپور کندھکوٹ میں سنگدل بھائی نے چھوٹے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی

منگل 7 ستمبر 2021 00:31

کند ھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2021ء) غوثپورمیں دل دہلانے والا واقعہ پیش آگیا۔ سنگدل بھائی نے چھوٹے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی۔

(جاری ہے)

بے درد شخص پرائمری اسکول ٹیچرحبیب اللہ سومرو نے مردہ بھائی عبدالمجیدسومروسے دشمنی پالنا شروع کر دی بھتیجوں سے ملکیتی تکرارپر بھائی سمیت تین عشرہ داروں کی قبرپرآگ لگائی ظالم شخص نے اپنی دشمنی نکالنے کے لیے تین عزیزوں کی قبر کو آگ لگا دی افسوس ناک واقعہ قبروں پرآگ دیکھ کر اہل علائقہ پہنچ گئے آگ بجھانے کی کوشش کرنے والے لوگوں کو بے رحم شخص گالیاں دے کر آگ بجھانے سے روک دیا میں نے اپنے رشتے داروں کی قبر کو آگ لگا دی ہے آپ کا کیا جائیظالم شخصافسوسناک واقعے کے بعد پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی مردوں سے دشمنی پالنے والے شخص نے پاگل پن کا مظاہرہ کیاظالم شخص نے قبروں پر لگے آگ کو بجھانے والوں کی کوشش کرنے والے افراد پر ڈنڈوں سے حملہ کرنے کی دھمکی دے دی اہل علائقہ نے انسانیت کے ناطے قبروں پر لگے آگ کو بجھا دیا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں