قصور، محلہ اسلام آباد چونیاں میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 16سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

پیر 20 اگست 2018 19:23

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) محلہ اسلام آباد چونیاں میں گھریلوں جھگڑے سے دلبرداشتہ 16سالہ لڑکی نے پنکھے کیساتھ لٹک کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

محلہ اسلام آباد کے رہائشی عادل کی سولہ سالہ بیٹی عائشہ عادل کو گھرمیں لڑائی ہونے کی وجہ سے ڈانٹ پڑ گئی جس وہ دہ دلبرداشتہ ہو گئی اور طیش میں آکر خود کو کمرہ میں بند کر لیا اور پنکھے کے ساتھ پھندا لیکراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں