خاران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

پیر 13 مئی 2024 19:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خاران بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شوکت علی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مقتول اپنے پرائیویٹ میڈیکل سٹور میں بیٹھا تھا کہ اس پر حملہ کردیا گیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی خاران پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں