اونچی دکان پھیکا پکوان”موبی لنک کی ناقص سروس جبکہ نام بڑا
عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 12:05
کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) اونچی دکان پھیکا پکوان”موبی لنک کی ناقص سروس جبکہ نام بڑا ،اس مثال کو سچ ثابت کر رہا ہے دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ قصبات اور شہروں میں کمپنی کی ناقص سروس سے صارفین دوسرے نیٹ ورکس کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں ٹاؤ بھی لگائے گئے ہیں مگر سروس ناقص ہے سگنل کی کمی کی شکایت بھی عام ہے جبکہ بار بار کال ملانے کے باوجود بھی نہیں ملتی بعض اوقات کال کسی دوسرے نمبر پر چلی جاتی ہے جبکہ پیسے صارف کے کاٹ لئے جاتے ہیں صارفین نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔
کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری اپنی شکایات، مسائل صوبائی مستحب پنجاب میں جمع کرواسکتے ہیں، ملک محمد رفیق
کھاریاں ،فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا معمولی نوعیت کے مقدمہ میں ملو ث دوملز مان کو ذاتی مچلکہ جا ت پر ..
تھانہ صدرسرائے عالمگیر نے چوری کی وارداتیں کرنے والا برجو گینگ گرفتار کرلیا
کھاریاں میں نوجوان آوارہ کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
کھاریاں،جی ٹی روڈ پر بنے یوٹرن کا مسئلہ حل ہو گیا
کھاریاں،ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
کھاریاں،پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن جاری، چور گینگ کے 3کارندے گرفتار
ایف آئی اے گجرات سرکل کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف ..
کھاریاں ، عزیر بھٹی شہید ہسپتال کی زیر تعمیر وارڈ کی چھت بیٹھنے سے ایک خاتون جاں بحق، 8 مریض معمولی زخمی
کھاریاں ، نان بائیوں اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب سرکاری نرخوں پر روٹی اور نان فروخت کرنے ہر راضی ..
پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ گجرات اور آرٹس کونسل گوجرنوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام موسیقی ..
کھاریاں،ڈپٹی کمشنر گجرات کے احکامات پر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کوٹلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن
کھاریاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک