خوشاب کے گائوں چوالیس ایم بی میں خودکشی کرنے والا ذہنی مریض نکلا

اتوار 15 اپریل 2018 13:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء)خوشاب کے گائوں چوالیس ایم بی میں خودکشی کرنے والا ذہنی مریض نکلا-ذرائع کے مطابق متوفی ذیشان محکمہ زراعت میں تھا اور ذہنی مریض ہونے پر اس نے خودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ متوفی نی2016 میں اپنیوالداصغر علی ایڈوکیٹ کوبھی قتل کر دیاتھا۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں