خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی

جمعہ 9 فروری 2024 17:48

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) این اے 87 کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا کہ ملازمت کے آخری دو تین دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے۔

(جاری ہے)

آر او احمد صہیب نے استعفے میں مؤقف اختیار کیا کہ معاملے کی مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں