زہری میں بجلی کا کرنٹ لگے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 31 مارچ 2024 16:55

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2024ء) زہری میں بجلی کا کرنٹ لگے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقے دہزیری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص غلام محمد جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں