چیف آف خدرانی سردار محمد اسحاق خدرانی ایک سوسال کی عمر میں انتقا کر گئے

اتوار 13 جون 2021 21:40

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) چیف آف خدرانی سردار محمد اسحاق خدرانی ایک سوسال کی عمر میں انتقا کر گئے ۔ وہ میر نصیر احمد خدرانی میر اخلاق خدرانی میر ریاض خدرانی میر جاویداحمد خدرانی میر نور الدین خدرانی کے والد خدرانی قبیلے کے سربراہ تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی تدفین و نماز جنازہ کھڈنی میں اداکردی گئی نماز جنازہ میں مختلف قبائل کے سربراہان قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں سر دار نصر اللہ خان ساسولی میر کلیم اللہ خان ساسولی سابق ایس ایس پی میر گل خان ساسولی میر نواب خان ساسولی میر جان خان ساسولی سردار علی محمد قلندرانی سردار مراد خان شیخ میر سکندر شیخ میر نذیر شیخ میر سیف اللہ ساسولی میر منیر ساسولی میر مختیار ساسولی سردار زادہ خلیل احمد موسیانی سابق سنیٹر میر خالد خان بزنجو بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر فیاض زنگی جو میر منیر احمد جمالی خضدار پریس کلب کے صدر منیر نور گرگناڑی نائب صدر ایوب بلوچ وائس چیئر مین عبداللہ شاہوانی وائس چیئر مین عبداللہ خدرانی نذیر احمد نتھوانی بابا شفیق چنال میر منیر احمد ایڈوکیٹ میر شفیق الرحمن گچکی پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹر ی عبد الرحیم خدرانی ڈاکٹر عبدالقیوم نائب تحصیلدار حبیب گچکی وڈیرہ کلیم اللہ گچکی وڈیرہ اسد اللہ گچکی حافظ رحمت اللہ خدرانی حاجی رسول بخش خدرانی رضا محمد خدرانی عثمان خدرانی ڈاکٹر عبدالغفور خدرانی میر حلیم خدرانی سمیت قبائلی عمائدین معززین شہر خدرانی قبیلے کے معتبرین نے بڑی تعداد میں تعزیت کی۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں