Aزہری کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

اتوار 31 مارچ 2024 18:00

oخضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2024ء) زہری کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ دھزیری میں 11ہزار کے وی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان غلام محمد ولد محمد یعقوب قوم مٹھازئی شدید زخمی ہو گئے جنہیں شہید سکندر اسپتال زہری لایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاںبحق ہوگئے۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں