صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کوہلو میں ادویات کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا

پیر 22 اکتوبر 2018 20:11

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے گزشتہ روز شوشل میڈیا پر سول ہسپتال کوہلو میں یرقان سی کے ادویات کی عدم دستیابی کے خبر کی فوری نوٹس لے کر ادویات فراہم کرنے کاحکم دیا ہے صوبائی وزیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو تمام سہولیات فراہم کرکے دم لیں گے میری اولین کوشش ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر ہوں ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں