صوبائی وزیر صحت نے شہید ایف سی اہلکار کے اہل خانہ کوایک لاکھ روپے امداد دیدی

جمعرات 25 اپریل 2019 18:46

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ خان مری نے شہید ایف سی اہلکار حق نواز مری کے والد کو اپنے وعدے کے مطابق بطور امداد ایک لاکھ روپے دیئے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز کوہلو میں اپنے دفتر میں کھلی کہچری لگائی اور عوام کے مسائل سننے ہیں

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں