کوہلو ،دو گروپوں کے درمیان تصادم ،تین افراد شدید زخمی

پیر 6 فروری 2017 23:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) کوہلو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم تین افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو کوہلو کے علاقے ٹریفک چوک کے قریب دو گروپوںمیں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ڈنڈوں اور پتھروں کے وار سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال پہنچادیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں