کوٹ ادو خاوند کو بغیر اجازت دوسری شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا

ہفتہ 26 جون 2021 22:48

کوٹ ادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2021ء) کوٹ ادو خاوند کو بغیر اجازت دوسری شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عاصمہ تحسین ملک صاحبہ نے 6 سال بعد ملزم ارشد کو 7 سال قید بامشقت اور پانچ لاکھ جرمانے کا حکم دیدیا، ارشد کی پہلی بیوی کے والد نے تھانہ دائرہ میں کیس دائر کررکھا تھا

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں