کوٹ ادو،اغوا کا ڈرامہ رچاکر باپ سے رقم بٹور نے والا بیٹا پکڑا گیا

طارق علی نامی لڑکے نے تاوان کی مد میں اپنے والد سے 25 ہزار روپے وصول کیے تھے، پولیس

ہفتہ 13 جنوری 2024 22:47

کوٹ ادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2024ء) کوٹ ادو میں اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے رقم بٹور نے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو میں پیش آیا جہاں اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ طارق علی نامی لڑکے نے تاوان کی مد میں اپنے والد سے 25 ہزار روپے وصول کیے تھے جب کہ طارق کے اغوا کا مقدمہ 20 دسمبر کو تھانا صدر میں درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں