اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

منگل 16 اپریل 2024 22:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹربہار2024 کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے، ایسو سی ایٹ ڈگری(بی ای)، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ کورسزپروگراموں کے نئے داخلوں میں بغیر لیٹ فیس چارجز کی25 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جاری طلبہ اگلے سمسٹر کی انرولمنٹ بذریعہ سی ایم ایس 22اپریل تک کرواسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں