ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
منگل 30 اپریل 2024 02:30
(جاری ہے)
سوموار کو سماعت پر عامر منشائ اور طارق منشائ حاضری کیلئیعدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری لگائی ملزمان کی جانب سے شیر گل قریشی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔پراسیکیوشن نے کہا کہ ملزمان شامل تفتیش نہیں ہو رہے ہیں۔عامر منشائ اور طارق منشائ کافی عرصہ اس مقدمہ میں اشتہاری بھی رہے، منشائ بم اور اس کے بیٹوں کیخلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں مقدمہ درج ہے۔منشائ بم اور دیگر پر ایل ڈی اے افسران پر تشدد اور فائرنگ کا الزام ہے۔عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے منشائ بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک توسیع کا حکم دیدیا۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع
ض*لاہور چیمبر کے الیکشن 2024 کے لئے پیاف نے اپنا پہلا امیدوارمیدان میںاتار دیا
گ*سنٹرل پولیس آفس: ترقی پانے والے 32 انسپکٹرز کو نئے عہدے کے رینک لگانے کی تقریب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، ایک اور پولیس ملازم کی بچی کی سماعت کا مسئلہ حل
۹ڈاکوؤں، منشیات فروشوں، شرپسند عناصر سے مقابلوں میں زخمی ہونے والے پولیس افسران کی غازی میڈلز سے حوصلہ ..
&گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی عمرہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فارن کامن ویلتھ کے وفدکی ملاقات،6 سیکٹرزمیں اشتراک کار کی ضرورت پر اتفاق
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مریدکے ،نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں چھاپہ ،منشیات فروش گرفتار،کروڑوں روپے کی ہیرون برآمد
روڈا کا غیر قانونی ہائوسنگ اسکیموں کے خلاف آپریشن جاری
جنرل ہسپتال میں نوسرباز ڈاکٹر حوالات بند، آج سے بھیک مانگنے والوں کے خلاف بھی خصوصی مہم شروع ہو گی ‘ایم ..
خواتین کی صحت کے تحفظ کے لیے’’ایٹ ہیلتھی ویمن کیمپین‘‘متعارف
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی