پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
پیر 29 اپریل 2024 23:45
(جاری ہے)
ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریبات میں قومی اور بین الاقوامی خواتین کھلاڑیوں اور کوچز نے بھی شرکت کی ہے، وائس چانسلر لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پروفیسر شگفتہ ناز اور ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اختر اور پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ڈائریکٹر سمیرا ستار نے خطاب کیا ہے۔
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کیلئے گیمز کا انعقاد کروا کر دل جیت لیے ہیں، ایسی گیمز سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،ڈائریکٹرسپورٹس یاسمین اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر سپورٹس کے فروغ کیلئے پنک گیمز کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے خواتین کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، یونیورسٹی آف لاہور کی ڈائریکٹر سپورٹس سمیرا ستار نے کہا ہے کہ نے کہا کہ پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی، اس پر وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال مبارک باد کے مستحق ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ کی ہدایات پر تھانہ ڈیفنس سی میں ایس پی۔اس ایچ او۔سب انسپکٹر سمیت 17 پولیس اہلکاروں کے ..
شہریوں کے تحفظ اور بہترین سفری سہولیات کیلئے وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،سی ٹی او
لیسکوانسداد بجلی چوری مہم جاری، 32 ہزار686 ملزمان گرفتار، ترجمان
کسان مارچ سے قبل پولیس پورے پنجاب میں ہمارے رہنماﺅں کوگرفتارکر رہی ہے،صدر کسان بورڈ
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ججز کی عدم تعیناتی پر پنجاب حکومت پر برہم
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
لاہور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگز کی3262ارکان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
-
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
-
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
-
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی پیشی، سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ
-
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے
-
بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھجوانے کی تجاویز
-
حکومت کامالی سال 2025 میں40 کھرب روپے آمدنی بڑھانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں25فیصد اضافے کا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمت میں 65 فیصد سے زائد کمی