سیف سٹی پراجیکٹ شفافیت اورمعیار کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہوگا، لاہور کے علاوہ پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م کیا جارہاہے
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:26
(جاری ہے)
اجلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہروں کو محفوظ بنانے اورجرائم پر قابو پانے کے حوالے سے سیف سٹی پراجیکٹس انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اوراس منصوبے کو ٹیم ورک کے طورپر کام کرتے ہوئے پیشہ وارانہ انداز میں آگے بڑھایا جارہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م جاری ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ منصوبے پر عملدر آمد کی رفتار کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رکھی جائے ۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد اورمختلف امور پر بریفنگ دی۔صوبائی وزیر ایوب گادھی،مشیر رانا مقبول احمد،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلی حکام نے سول سیکرٹریٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق