سی پیک قدرت کی عظیم نعمت ہے،پاکستان اور خطہ کے دیگر ممالک عنقریب اسکے ثمرات سے مستفید ہوں گے‘ رانا محمد اقبال
دور حاضر کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے طلباء کو انفرمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا‘ سپیکر پنجاب اسمبلی نبی اکرم ﷺ کی حیات طیبہ سے رھنمائی حاصل کر کے اساتذہ اچھے اور مہذب معاشرہ کی تکمیل کر سکتے ہیں‘پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف ظفر
اتوار 19 نومبر 2017 14:10
(جاری ہے)
سرکاری اور تعلیمی ادارے مل کرملک وقوم کی خدمت کریں۔ رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ استاد معاشرے کے مستقبل کی صورت گری کرنے والا انجینئر ہے۔
جوقومیں اساتذہ کا احترام نہیں کرتیں وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں سکول اور کالج کے اساتذہ کو مل کے بہت خوشی محسوس کرتا ہوں۔ سپیکر نے اردو زبان کے نفاذ کے حوالے سے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں پہلے ہی اردو زبان نافذ ہے۔ اسمبلی اجلاس میں سپیکر کی اجازت کے بغیراردو کے علاوہ کسی اور زبان میں گفتگو نہیں کی جا سکتی۔کانفرنس میں پروفیسر ملک الطاف لنگڑیال نے نعت رسول مقبول ﷺپیش کی کانفرنس میں خطا ب کرتے ہوئے پروفیسرڈاکٹر عبدالرئوف ظفر نی-" رسول کریم ﷺبحثیت معلم "کے عنوان سے اپنا مقالہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی معاشرہ میں استاد کا کردار ایک قائد اور مربی کا ہوتا ہے۔ وہ بہترین شہری ہوتے ہوئے باشعور اور فرض شناس شہریوں پر مشتمل نئی نسل کی تیاری میں ہمہ تن محو رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی اعلی تربیت کی بدولت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دنیا میں ممتاز مقام حاصل کیا۔اساتذہ آپ ﷺ کی حیات طیبہ سے رھنمائی حاصل کر کے اچھے اور مہذب معاشرہ کی تکمیل کر سکتے ہیں۔پروفیسر رضوان الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اردو زبان کو نافذ کر کے آئینی تقاضے پورے کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نصاب تعلیم کو مزید اسلامی بنایا جائے۔ کانفرنس میںپروفیسر ملک الطاف لنگڑیال نے کلام اقبال پیش کر کے شرکاء کے دلوں کو گرمایا۔ کانفرنس میں تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹرمیاں محمد اکرم نے اساتذہ کے مسائل پیش کئے اور ان کے حل کے لئے حکومت سے استدعا کی۔کانفرنس میں ڈاکٹر شبیر منصوری ، احسن کلیم ، فضل عزیز اور ڈاکٹر مہر سعید اختر نے بھی خطاب کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار