نوازشریف کے بغیرشہبازشریف کی سیاست ایک ٹکے کی نہیں، چودھری پرویز الٰہی
مشرف سے کہا شہبازشریف سب سے زیادہ ظالم ہے،نوازشریف گھربیٹھیں اور آرام کریں، لوگ پی ٹی آئی میں جانے سے ہچکچاتے ہیں،مشرف نے مجھے وزیراعظم بناناچاہا، ہم نے ظفراللہ جمالی کو منتخب کروایا۔ نجی ٹی وی میں خصوصی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 21:00
(جاری ہے)
پرویز الٰہی نے کہاکہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کوکرپشن اور منی لانڈرنگ پرنکالا۔
نوازشریف گھربیٹھیں اور آرام کریں۔ لگتاہے کہ اسحاق ڈاراب واپس نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ پرحملہ کرنان لیگ کااعزازہے ،یہ اداروں کااحترام نہیں کرتے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف میں جانے سے لوگ اہچکچاتے ہیں۔کل پتاچل جائے گا کہ ہمارے ساتھ کتنے لوگ ہیں۔حکومت نے حلقہ بندیوں میں جان بوجھ کرتاخیرکی۔پرویز الٰہی نے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ مشرف نے مجھے کہاکہ میں وزیراعظم بن جاؤں ۔لیکن ہم نے بلوچستان سے پہلی بارظفراللہ جمالی کووزیراعظم منتخب کروایا۔جمالی نے کہاکہ امریکا کادورہ نہیں کروں گا۔ظفراللہ جمالی نے بش سے کہاکہ مشرف کی بجائے مجھ سے بات کریں۔انہوں نے کہاکہ جمالی کواس عمر میں پتانہیں کیاہوگیاہے؟جمالی نے اپنانقصان خود کیاکسی نے نہیں کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا