شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کے ساتھ برادرانِ یوسف والا کام کیا
شہبازشریف نے اپنے ہی بھائی کو ڈبو دیا ہے، خواجہ آصف نے اپنی قیادت کے فیصلوں کا بھانڈا پھوڑ کر گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کیا ہے،معروف صحافی سعدیہ افضال کا تبصرہ
مقدس فاروق اعوان بدھ 18 جولائی 2018 11:52
(جاری ہے)
جب کہ اس کے بعد بھی تین گھنٹے فلائٹ تاخیر کا شکار رہی لیکن اس کے باوجود بھی شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچ پائے۔سعدیہ افضال کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کے ساتھ برادرانِ یوسف والا کام کیا ہے۔
شہباز شریف نے اپنے ہی بھائی کو ڈبو دیا ہے۔جب کہ خواجہ آصف نے خود ہی اس بات کا انکشاف کر دیا تھا کہ ہم فیصلہ کر چکے تھے کہ ریلی کو ائیرپورٹ تک نہیں لے کر جانا۔ خواجہ آصف نے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کیا ہے، ن لیگ والے اپنی ہی کارکنوں کو بیوقوف بناتے رہے۔یاد رہے ایک پروگرام کے دوران سابق وزیر خارجہ اور لیگی رہنما خواجہ آصفنے اپنی ہی پارٹی قیادت کے فیصلوں کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا۔انکا کہنا تھا کہ کارکنان کو ائیر پورٹ کی کال دی گئی تھی مگر دو دن پہلے ہی یہ طے ہو گیا تھا کہ ہم نے ائیرپورٹ نہیں جانا بلکہ ریلی کو جوڑے پل سے بھی آگے نہیں لے کر جانا۔یہی سبب تھا کہ شہباز شریف سارا دن کارکنان کو لے کر لاہور کی سڑکوں پر پھرتے رہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کیلئے وکلا ء دلائل کیلئے طلب
نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلر رہے
بابراعظم نیوزی لینڈکیخلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں نمایاں سکورکرنے میں ناکام
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکاآخری میچ (آج )کھیلاجائے گا
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ