عوام 25جولائی کو ملک سے سیاسی و معاشی دہشتگردوں کا ووٹ کی طاقت سے خاتمہ کرے ‘ذکر اللہ مجاہد
ایم ایم اے کی دیانتدار اور محب وطن قیادت ہی ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے‘تقریب سے خطاب
جمعرات 19 جولائی 2018 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو قائد و اقبال کا اسلامی جمہوری پاکستان بنانے کیلئے دیانتدار اور محب وطن قیادت کی ضرورت ہے اورجب تک قوم صاف ستھری اور دیانتدار قیادت کا انتخاب نہیں کرتی اس وقت تک تکمیل پاکستان کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔
ملک وقوم کے تمام مسائل کا حل اللہ اور رسولؐ کے نظام کے نفاذ میں پوشیدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سترہ سال سے ملک وقوم کولوٹنے والے سیاسی و معاشی دہشت گرد وں نے پاکستان کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ہے جس کی تلافی کیلئے اب 2018 کے انتخابات میں عوام کو مفاد پرستی، موروثی اور لوٹا کریسی کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کو یکسر مسترد کر دے اور ملک کو صالح دیندار قیادت کے ہاتھوں میں سپرد کرے تاکہ ملک کواسلامی و فلاحی ریاست بنایا جا سکے جس میںامیر و غریب کیلئے صحت وتعلیم اور انصاف ایک جیسا ہوگا ۔ایم ایم اے کی دیانتدار اور محب وطن قیادت ہی ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار