جسٹس شوکت صدیقی نےاپنےحق میں کالم لکھنےکوکہا،ہارون رشید
جسٹس شوکت صدیقی کی بات پرمیں ہکا بکا رہ گیا،یکسوئی سے نہیں کہہ سکتا4 جج ہیں جن پرشریف فیملی نے کام کیا،جن میں دوسپریم کورٹ اور دوہائیکورٹ کے جج ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 جولائی 2018 21:56
(جاری ہے)
میرا اس سے ایک بار سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2سپریم کورٹ کے جج ہیں اور 2ہائیکورٹ کے جج ہیں جن پرشریف خاندان نے کام کیا ہے۔
ایک یہ ہیں اور ایک کوئی اور ہیں ۔لیکن ابھی یکسوئی سے نہیں کہا جاسکتا کہ وہ کون سے جج ہیں وہ بولیں گے توپتا چل جائے گا۔ان پرکرپشن کے الزامات ہیں ، درست ہیں یا غلط یہ کہا نہیں جاسکتا۔انہوں نے ایک مکان لیا، پھر دوسرا لیا، پھر تیسرا لیا۔اس طرح کوئی جج یا سیکرٹری یا بیوروکریٹ بھی نہیں کرتا۔اس پرایک کروڑ20لاکھ روپے خرچ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی جذباتی طور غیرمتوازن آدمی ہے۔تہوار ہوتے ہیں اگر ایک کوپسند نہیں، دوسرے کوپسند ہے توآپ کون ہوتے ہیں سوموٹوایکشن لینے والے؟ اسی طرح ختم نبوت ﷺ کا معاملہ متنازع معاملہ ہے ہی نہیں ۔قومی اسمبلی ذوالفقار بھٹو کے زمانے میں اس کا فیصلہ کرچکی ہے۔جماعت اسلامی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑچکے ہیں۔ان کوممتاز قادری گروپ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ کبھی بات بیان کرتا ،مجھے انہوں نے کہا کہ میرے حق میں کالم لکھیں۔ میں ریٹائرہوجاتا لیکن یہ بات نہ بتاتا۔مجھے ایک بار یہاں ملے کہا مجھے پہچانا؟میں نے کہا کہ نہیں میں نے نہیں پہچانا۔انہوں نے مجھے کہا کہ مجھے آپ کے قلم کی ضرورت ہے۔جس پرمیں ہکا بکا رہ گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار