ْصوبائی وزیرصنعت و تجارت میاں انجم نثا رسے آل پاکستان پائپ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
آنیوالی حکومت کو ایکسپورٹ پالیسی کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہوگی‘صوبائی وزیر صنعت و تجارت و انویسٹمنٹ
پیر 23 جولائی 2018 18:00
(جاری ہے)
کئی فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور بقیہ بڑی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔
وفد نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ اینگرو پولیمر اینڈٖ کیمیکل سے خام مال خریدا جاتا ہے اور یہ طے پانے کے باوجود کہ قیمتوں میں تبدیلی15روز بعد ہوگی ،ریٹس کو 04روز بعد ہی تبدیل کردیا گیاجسکے باعث پہلے سے حاصل کیئے ہوئے آرڈرز مکمل کرنے میں اضافی لاگت آرہی ہے ۔اس کے علاوہ این ٹی سی اور اینٹی ڈمپنگ بھی لوکل انڈسٹری کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔وفد نے صوبائی وزیر سے اپیل کی کہ اینگرو پولیمر کو پابند کیا جائے کہ ایک پرائس میکنزم طے کریں تاکہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو روکا جا سکے۔ صوبائی وزیر میاں انجم نثار نے کہا کہ الیکشن کی آمد آمد ہے اور کوشش ہے کہ لوکل انڈسٹری کے تحفظ کے لئے ایک واضح پالیسی مرتب کر کے جائیں تاکہ آنیوالی حکومت کو ایک روڈ میپ دیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ ہماری انڈسٹری کے لئے یہ بات تشویش کے قابل ہے کہ 05سالوں میں ملک کی ایکسپورٹ 25بلین ڈالر سے 18بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور لوکل انڈسٹری کو تحفظ دینے کے ساتھ ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے اقدامات یقینی بنانا ہوں گے۔انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ تما م ایشوز کے حل کے لئے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ اپنا بھرپورکردار ادا کرے گا تاکہ صنعتوں کے فروغ سے بے روزگاری وغیرہ کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار