پنجاب پولیس میں پہلی بار میاں بیوی ڈی پی اوز تعینات

اطہر وحید ڈی پی او رحیم یارخان ،عمارہ اطہر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کر دیا گیا

پیر 6 اگست 2018 15:42

پنجاب پولیس میں پہلی بار میاں بیوی ڈی پی اوز تعینات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء) پنجاب پولیس میں پہلی بار میاں بیوی کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 19 کے شوہر ایس ایس پی اطہر وحید ڈی پی او رحیم یارخان اور گریڈ 18 کی اہلیہ ایس پی عمارہ اطہر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں