تحریک انصاف بھارت کے ساتھ مذاکرات کا آغاز آبی تنازعات سے کرے گی
پانچ روزہ مذاکرات کے لیے بھارتی آبی ماہرین کا وفد 27اگست کو پاکستان آئے گا، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 12 اگست 2018 11:37
(جاری ہے)
پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبہ سمیت بھارت کے متعدد پن بجلی منصوبوں پر شدید اعتراضات ہیں جنہیں مذاکرات میں اٹھایا جائے گا اور سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمدیقینی بنانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
مذاکرات کے دوران کشن گنگا ڈیم کے ڈیزائن پر بھی بات چیت ہوگی۔یاد رہے اس سے پہلے بھی تحریک انصاف اس بات کا اعلان کر چکی ہے کہ اگر بھارت مذاکرات کے لیے ایک قدم آگے بڑھے گا تو ہم دو قدم آگے بڑھیں گے۔دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرجے پی سنگھ بھی موجود تھے۔اس موقع پربھارتی ہائی کمشنر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد کا پیغام پہنچایا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور بھارتی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں پاکبھارت تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر ،ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں‘ ائیر پورٹ منیجر
مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،1407 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ ،6یونٹ بند،15لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
ندیم بارا ،کرامت کھوکھر کیخلاف زمین پر قبضے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو پی ڈی ایم اے ،ماحولیاتی کمیشن کے تیار کردہ کتابچے کی منظوری کی ہدایت
پرویز الٰہی ،محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ..
جناح ہائوس حملہ اور جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں مزید6ملزمان کی ضمانت منظور
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ساڑھی7،15،25اور40ہزار والے بانڈز واپس یا تبدیل کرانے کیلئی30جون آخری تاریخ مقرر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘