عمران علی نے تختہ دار پر لٹکنے سے پہلے کس خواہش کا اظہار کیا؟
میری آخری التجا میرے گھر والوں کے لیے ہے کہ میرے جانے کے بعد ان کو تنگ نہ کیا جائے
مقدس فاروق اعوان بدھ 17 اکتوبر 2018 16:31
(جاری ہے)
میرے کیے کی سزا مجھے مل گئی ہے۔میں نے جو کیا بہت غلط کیا۔
میں اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں۔ زندگی میں کوئی بھی ایسا کام نہ کرنا جس سے شرمندگی ہو۔ عمران علی نے یہ بھی لکھا کہ میرے گھر والوں کو تنگ نہ کیا جائے ان کو ان کے ذاتی مکان میں رہنے دیا جائے۔عمران علی نے اپنی پھپھو کو درخواست کی کہ وہ ان کی والدہ کا خیال رکھیں۔مجرم کی پھانسی اور وصیت کی رپورٹ اے ٹی سی کو بھجوا دی گئی۔خیال رہے قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے مقدمے کے مجرم عمران علی کو آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دیدی گئی ہے۔ قصور میں ننھی زینب کو جنسی تشدد کے بعدقتل کرنے کا واقعہ رواں سال جنوری میں پیش آیا تھا ۔ جنوری میں زینب کے والدین عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے ہوئے تھے تو 4جنوری کو زینب قریب میں ہی اپنی خالہ کے گھر پڑھنے کے لیے گئی اور غائب ہو گئی۔زینب کے چچا نے اگلے ہی دن اس واقعے کے بعد پولیس کو اطلاع کر دی لیکن کوئی سراغ نہیں مل سکا اور 9 جنوری کو لاش کوڑے کے ڈھیر سے ملی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا