محکمہ داخلہ پنجاب کاجیلوں میں نیب زدہ قیدیوں کو قواعد کے مطابق سہولتیں دینے کے حوالے سے آئی جیل کو خط

اتوار 4 نومبر 2018 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں نیب زدہ قیدیوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنے کے لئے آئی جیل کو خط لکھ دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجا ب کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں نیب زدہ قیدیوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے اور نیب کے قیدیوں کواضافی سہولیات نہ دی جائیںبلکہ قواعدکے مطابق سہولیات دی جائیںاور نیب قیدیوں کی ملاقاتیں اورسہولیات قانون کے تابع ہونی چاہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں