پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں ’تاریخ فرشتہ ‘ کی تقریب رونمائی (آج) ہوگی

اتوار 18 نومبر 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام سیکریٹری اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا نصیری کی کتاب ’تاریخ فرشتہ ‘ کی تقریب رونمائی آج برو ز( سوموار ) کو صبح 11بجے شیرانی ہال اولڈ کیمپس میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیا زاحمد اختر ،پیام نوریونیورسٹی ایران کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد رضازمانی و دیگر شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں