پنجاب حکومت ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا جائزہ لے رہی ہے ‘عثمان بزدار
ائیر ایمبولینس سروس دوردرازعلاقوں کے مریضوں کو بروقت ہسپتال پہنچانے میں معاون ثابت ہوگی تحریک انصاف کی حکومت نے ہیلتھ کیئر کی معیاری سہولتوں کی فراہمی پر خصوصی فوکس کیا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 19 دسمبر 2018 19:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا جائزہ لے رہی ہے ۔ ائیر ایمبولینس سروس دوردرازعلاقوں کے مریضوں کو بروقت ہسپتال پہنچانے میں بہت معاون ثابت ہوگی۔ائیرایمبولینس سروس کے آئیڈیا کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے آپ کی سفارشات کا خیر مقدم کریںگے۔
انہوںنے کہا کہ میڈیکل کے شعبہ میں ریسرچ اورڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔امریکہ، برطانیہ اوردیگر ممالک میں کام کرنیوالے پاکستانی ڈاکٹرزدکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں ۔بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کی پیشہ ورانہ مہارت اورصلاحتیں شک و شبہ سے بالاتر ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کے شعبہ میں بہتری کیلئے آپ کی مہارت اورتجربے سے فائدہ اٹھائیںگے۔شعبہ صحت کی بہتری کیلئے اصلاحاتی پروگرام پر پیش رفت کا خود جائزہ لیتا ہوں ۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی ڈاکٹر راحیل صدیقی،ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شہبازگل اورسیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن کے علاوہ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل،پرووائس چانسلر پروفیسر اعجاز حسین، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی ایلومینائی نارتھ امریکہ کے ڈاکٹر نسیم شیخ،ڈاکٹر احمد حسن،ڈاکٹر عائشہ نجیب،ڈاکٹر تابندہ،ایسوسی ایشن آف فزیشن آف پاکستان نارتھ امریکہ کے ڈاکٹر اقبال ظفر،ڈاکٹر تنظیم حیدر اوردیگر سینئر ڈاکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم