مریم نواز کی جناح اسپتال آمد پر بد نظمی
دھکم پیل کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سر پر کیمرا لگ گیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 فروری 2019 14:37
(جاری ہے)
مریم نواز جب اسپتال پہنچیں تو ان کے گارڈز کی جانب سے جناح اسپتال میں موجود مریضوں کے لواحقین سے بدتمیزی کی گئی ۔
اس موقع پر مریم نواز کو لفٹ میں جگہ دلوانے کے لیے وہاں پہلے سے موجود افراد کو لفٹ سے باہر نکال دیا گیا یہاں تک کہ لفٹ میں موجود ایک خاتون کو دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا جبکہ مریم نواز یہ تمام مناظر دیکھتی رہیں اور انکی جانب سے گارڈز کو کسی قسم کی کوئی ہدایت نہیں کی گئی۔جب کہ نواز شریف کے سرکاری اسپتالوں میں اینجو گرافی کرانے سے انکار پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار کی تردید کی ہے۔مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ نواز شریف کی انجیو گرافی کی اب تک اجازت نہ دینا مجرمانہ فعل ہے،نواز شریف انجیو گرافی کرانے پر آمادہ ہیں, ان کے انکار کی بات درست نہیں ،محمد نواز شریف کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی ذمہ دارعمران نیازی اور ان کی کم ظرف حکومت ہوگی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کو جناح ہسپتال میں آٹھ دن ہوگئے ہیں جہاں عارضہ قلب کے علاج کی کوئی سہولت میسر نہیں۔ انہوں نے کہاکہ آخری میڈیکل رپورٹ میں انہیں ایسی علاج گاہ میں رکھنا تجویز کیا گیا جہاں عارضہ قلب کے علاج کی تمام مطلوبہ سہولیات فراہم ہوں۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کو جس طرح کی ہاسپٹل کنڈیشنز میں رکھا گیا ہے وہ ان کی صحت کیلئے مضر ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی