عالمی برادری اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری رہنمائوں کی گرفتاریوں سے روکے ‘ جماعت اسلامی
او آئی سی کا اجلاس بلا کر مسلم ممالک کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے اور کشمیرمیں ہونیوالے ظلم کو روکنے کا مطالبہ کیا جائے‘ سراج الحق
ہفتہ 23 فروری 2019 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت خواتین اور معصوم بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا رہاہے اور بھارتی فوج گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پوری کشمیری قوم بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی اور گزشتہ اٹھائیس سا ل سے آزادی کی جدوجہد کر رہی ہے اور جان و مال ، عزت و آبرو کی قربانیاں دے رہی ہے ۔
بھارت ان کی تحریک آزادی کو دہشتگردی کے ساتھ جوڑنا چاہتا ہے حالانکہ یہ خالص کشمیریوں کی تحریک آزادی ہے ۔ کشمیر میں ہونے والے واقعات پر بھارت پاکستان کے خلاف بغیر تحقیق کے الزامات لگا دیتاہے جس کا اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔سینیٹر سراج الحق نے حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس بلا کر مسلم ممالک کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے اور کشمیرمیں ہونے والے ظلم کو روکنے کا مشترکہ مطالبہ کیا جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ