حسینہ بیگم ، وہ رکن اسمبلی جنہیں نواز شریف پیار سے حسینہ ناز کہہ کر پُکارتے تھے
حسینہ بیگم کے اسمبلی میں آنے سے سب پریشان کیوں ہو جاتے ہیں؟ رکن صوبائی اسمبلی نے خود ہی بتا دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 25 جون 2019 12:17
(جاری ہے)
کیا ہمیں کسی نے کبھی کنٹینر پر دیکھا۔
ہم تو بہت محنت کر کے یہاں تک آئے ہیں۔ میں بہاولپور کی رہنے والی ہوں اور وہاں جب انہوں نے گلی گلی اور کوچے کوچے میں ووٹ مانگا تو کہا کہ سرائیکی صوبہ بنانا ہے اور بہاولپور صوبہ بنانا ہے۔ اب یہ لوگ مجھے بتائیں کہ سرائیکی صوبہ اور بہاولپور صوبہ کہاں ہے۔ اُردو پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ میرا نام حسینہ بیگم ہے ، میاں صاحب مجھے حسینہ ناز کہتے تھے۔ میاں صاحب مجھے کہتے تھے کہ کیا میں تمہیں ایسے ویسے لایا ہوں؟ میں ڈنڈے کے زور پر تمہیں لایا ہوں۔ سب حیران و پریشان تھے ۔ میں نے نیک نیتی سے کام کیا اور اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے کبھی حرام طریقے سے پیسہ نہیں کمایا۔ دوسری مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہونے سے متعلق سوال پر حسینہ بیگم نے کہا کہ میں سب کو کہتی تھی کہ میرا اللہ اُوپر بیٹھا ہے اور وہی مجھے لے کر آئے گا، جب مجھے میڈیا سے فون آیا تو انہوں نے کہا کہ آپ چودھویں نمبر پر ہیں، میں نے کہا آپ کیوں مذاق کر رہے ہیں؟ اور پھر وہی ہوا ، صبح ہوئی تو مجھے پتہ چلا کہ میں رکن اسمبلی بن گئی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں بیٹھنے والے تنخواہ کے بھوکے ہیں جن کا پٹرول سے گزارا نہیں ہوتا، ہم تو رکشوں میں آنے والے ہیں۔ جو لوگ لمبی لمبی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، وہ کہتے ہیں تنخواہ بڑھا دیں ، میرا ایسا کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود میرا بہت اچھا گزارا ہو جاتا ہے۔ ہم تو اپنی پارٹی کے لیے جان و مال سب کچھ قربان کر سکتے ہیں۔ ہم نے اپنی زندگی کے 30 سال اپنی پارٹی کو دئے ، ہم اور بھی قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ حسینہ بیگم کا کہنا تھا کہ آج ان کی باری ہے کل ہماری باری ہو گی۔ میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ کل ہماری باری ہو گی۔ آج ان کو بولنے دیں لیکن کل جب ہم بولیں گے تو ان کی بولتی بند ہو جائے گی۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع