عمران خان کو جیلیں سیاسی قیدیوں سے بھرنے سے فرصت ہو تو بنیادی مسائل پر توجہ دیں
وزیراعظم کوعلم ہی نہیں کہ غریب کس طرح زندگی بسرکررہے ہیں،شہباز شریف
سجاد قادر منگل 23 جولائی 2019 06:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز بھی انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ملک کی معیشت تباہ ہوچکی اور وزیراعظم کی معاشی ٹیم مذاق بن گئی ہے۔
اپوزیشن کے سینیٹرز کا اجلاس ہوا جس میں 56 سینیٹرز نے شرکت کی جب کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سمیت 7 ارکان قومی اسمبلی بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ ماضی سے سبق سیکھ کر نظام میں بہتری لائیں، عام آدمی پرزندگی تنگ ہوچکی ہے، آج عام آدمی کو ضروریات پوری کرنا مشکل ہورہی ہیں، روٹی 15 روپے اور نان 20 روپے تک پہنچ گیا ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ بیروزگاری انتہا کو چھورہی ہے، فیکٹریوں کو تالے لگ گئے، دکانوں سے لوگوں کو نکالا جارہا ہے، مزدور اپنے مالکان کی منتیں کرنے پرمجبور ہیں۔وزیراعظم کوعلم نہیں کہ غریب کس طرح زندگی بسرکررہے ہیں، سیاسی قیدیوں سے جیلیں بھری جارہی ہیں۔ایسے لگتا ہے کہ عوام کے لیے حکومت قائم نہیںہوئی بلکہ انتقام لینے کے لیے یہ حکومت بنائی گئی ہے کہ وزیراعظم کو امریکہ جا کر بھی سیاسی دعوے اور باتیں یاد رہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
"بھٹو ریفرنس اور تاریخ" کے موضوع پر سیمینار(آج) اتوارکوالحمرا میں منعقدہوگا
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
وزیر اعظم کا کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کو خراج تحسین
عوام کا تحفظ و قانون کی پاسداری محکمہ پولیس کی ذمہ داری ہے، ہرافسر وجوان محنت اور لگن سے عوامی خدمت کو ..
وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے، راجا پرویز اشرف
وزیراعلی مریم نواز نے ایک اور وعدہ پوراکردیا،چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت طلبا کوبلا سود اور آسان ..
معذور افراد کے حقوق کیلئے قوانین کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جائے گا،سہیل شوکت بٹ
ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
ایشین لیجنڈز لیگ نے کے میچز27 مئی سے 31 مئی تک ہوں گے
رواں سال ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی
شیرا کوٹ سے 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد، سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری