ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کے حوالے سے اجلاس
ڈرائیونگ لائسنس کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، کیپٹن (ر) عارف نواز خان
ہفتہ 17 اگست 2019 17:29
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کیا۔ اجلاس میںڈی آئی جی آئی ٹی ذوالفقار حمید، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب ڈاکٹر اختر عباس، سی ٹی اولاہور کیپٹن (ر) لیاقت ملک اور ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرزعمارہ اطہر سمیت دیگر افسران موجود تھے۔
دوران اجلاس ڈرائیونگ لائسنس کو بہتر سے بہتر بنانے کے متعلق تجاویز کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آئی جی پنجاب نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے چنانچہ اس حوالے سے جامع حکمت عملی کے تحت تمام پہلوئوںکو بغور جائزہ لینے کے بعد نئے ڈیزائن کو فائنل کیاجائے جو انٹی گریٹڈ سسٹم کے تحت کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا بیس کے ساتھ منسلک بھی ہو۔ آئی جی پنجاب نے افسران کو تاکید کی کہ نئے کارڈ کی تیاری میں فیلڈ افسران کے فیڈ بیک سے بھی استفادہ کیا جائے تاکہ فائنل لائسنس بہتر سے بہتر صورت میں سامنے آسکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ اجلاس میں ڈرائیونگ لائسنس کا سمپل تیار کرکے پیش کیا جائے تاکہ اسے فائنل کرکے صوبے کے تمام اضلاع میں نافذ کیا جاسکے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار