پنجاب والوں کی سنی گئی ،حکومت میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے
کیا دھرنے سے قبل پنجاب کا وزیر اعلیٰ تبدیل کر دیا جائے گا؟ سینئیر صحافی نے بتا دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 15 اکتوبر 2019 11:21
(جاری ہے)
وزراء اعلیٰ کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے اور عثمان بزدار کو بھی عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے،وسیم اکرم پلس کو بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ بھی کابیبہ میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی کیونکہ بابر اعوان سے انفارمیشن منسٹری کا وعدہ کیا گیا تاہم فی الحال یہ فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ عثمان بزدار کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تبدیلی کے لیے وزیراعظم عمران خان پر بہت دباؤ ڈالا گیا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان نے پمیشہ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔تاہم اگر عمران خان دھرنے سے قبل پنجاب کابینہ میں کسی اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہیں خاص طور اگر وہ عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹاتے ہیں تو یقینا اس کا پنجاب پر اثر پڑے گا اور پنجاب میں جو لوگ حکومت کی کارگردگی پر ناراض ہیں ان کا اعتماد بحال ہو سکتا ہے اور اس کا براہ راست اثر اپوزیشن کے بنائے گئے دھرنے اور آزادی مارچ کے ماحول پر بھی پڑ سکتا ہے۔جب کہ دوسری جانب بتایا گیا ہے وزیراعظم عمران خان کابینہ میں 8 سے 9 وزارتوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ