ائر ایمبولینس نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد منگوائی جائے گی،مریم اورنگ زیب

حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کب نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتی ہے

پیر 11 نومبر 2019 23:35

ائر ایمبولینس نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد منگوائی جائے گی،مریم اورنگ زیب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھجوانے کے سلسلے میں ایئر ایمبولینس منگوائی جائے گی تاہم ائر ایمبولینس نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد منگوائی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کب نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں